سردی سے خاتون کے بال جم گئے

0
508

امریکا میں شدید سردی کے باعث ایک خاتون کے بال اکڑکر جم گئے۔امریکا کی کئی ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جہاں ہر طرف برف کی چادر پھیلی ہوئی نظرآرہی ہے۔
ایسی صورتحال میں امریکی ریاست آئیووا میں ایک خاتون کچھ دیر کیلئے گھر سے بال نکلی تو شدید ٹھنڈ کے باعث سر کے بال اَکڑ گئے۔
خاتون کے سر کے بال جھاڑیوں کی طرح سر پر آگئے جس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کی ہوئی ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here