سکول کے باھر سے کمسن بچیوں کو اغواء کرنیوالا ملزم گرفتار

0
531

گوجرانوالہ۔(سجاد اقبال )سکول کے باھر سے کمسن بچیوں کو اغواء کرنیوالا ملزم گرفتار
گوجرانوالہ۔ملزم محمد علی کو جھنگی سے گرفتار کیا گیا ،ڈی ایس پی ہاشم گجر
گوجرانوالہ۔ملزم نے گذشتہ روز فقیر پورہ کے سرکاری سکول کے باھر سے پہلی جماعت کی طالبہ کو اغواء کیا
گوجرانوالہ۔کتابیں دلانے کے بہانے ملزم بچی کو سائیکل پر بٹھا کر کرائے کے مکان میں لے گیا
گوجرانوالہ۔بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ملزم نے ٹیلیفون پر 25 لاکھ روپے تاوان بھی مانگا
گوجرانوالہ۔سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کیبعد گرفتاری عمل میں آئی ، اور بچی کو بازیاب کروایا گیا
گوجرانوالل۔ملزم پہلے بھی اسی نوعیت کے تین واقعات میں ملوث ہے ، دوران تفتیش انکشاف
گوجرانوالہ۔تینوں واقعات میں بچیوں کو سکول کے باھر سے ہی اغواء کیا گیا
گوجرانوالہ۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here