باغ میں تعلیمی ادارے سردار قمرالزماں کی کاوشوں کانتیجہ ہے ذیشان ایاز

0
998

باغ (پریس ریلیز )باغ میں تعلیمی ادارے سردار قمرالزماں کی کاوشوں کے نتیجے میں ملے ہیں باغ کے غیور لوگ ان اداروں کا تحفظ کرنا جانتے ہیں۔سردار ذیشان ایاز بیگ

گرلز کالج باغ کی طالبات کے مطالبات جائز ہیں۔گرلز کالج کی طالبات اور اساتزہ کو ہاسٹل میں جگہ دی جاۓ اور کالج کی بلڈنگ کے خلاف سازش سے باز آ جاہیں۔
آج فرزندے باغ (ضیاہ القمر )کی پریس کانفرنس نے ثابت کیا کہ وہ شیر باغ کی طرح تعلیم کے معاملے پے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گۓ۔
فرزندے باغ نے انتظامیہ اور باغ کے وزراء کو پیغام دیا ہے کہ اگر باغ کے تعلیمی اداروں کے خلاف کسی قسم کی سازش کی گی تو باغ کی عوام کے ساتھ مل کے اس سازش کا دفع کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار سردار ذیشان ایاز بیگ نے ایک پریس ریلیز میں کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here