(حاجی محسن ہاشمی)
پی وائ او یو اے ای اور گلف سعودی عرب کی تینظم سازی کا آئینی حق چیئرمین پی وائ او آزاد کشمیر کے پاس ہے اور بہت جلد وہ اس کا اعلان کریں گے کسی پیرا شوٹ کو جیالے کبھی تیسلم نہیں کریں گے،، گزشتہ دنوں زاتی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر جو تینظم عہدے دئیے گئے ہیں کارکنوں کے اندر شدید اضطراب اور بے چینی پائ جاتی ہے،، جیالوں کا،،،کمروں میں بیٹھ کر نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کر کےایسی تینظم نہ ماننے کا اعلان،،، بہت جلد لاءعمل کا اعلان کیا جائے گا
سردار کامران صفدر ،UAE