دنیا کے پہلےالقرآن پارک کا افتتاح

0
512

دبئی میں دنیا کے پہلےالقرآن پارک کا افتتاح کردیا گیا ہے ، اپنی نوعیت کے اس منفرد پارک میں قرآن کریم میں بیان کیے گئے درخت اور پودے لگائے گئے ہیں ۔ دبئی کے الخوانیج نامی علاقے میں کھو لے گئے پارک میں جھیل، بچوں کے لیے پلے ایریا، فوارے اور سائیکلنگ ایریا بھی موجود ہے۔

اس کے علاوہ پارک میں قرآن کے معجزات سے متعلق آگاہی دینے والا آؤٹ ڈور تھیٹر بھی بنایا گیا ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here