تحصیلدار باغ سید قمر کاظمی کی کارروائی 24 کرش پلانٹ سیل

0
460

رپورٹ (حاجی محسن ہاشمی)

باغ آزاد کشمیر

 باغ…تحصیلدار باغ سید قمر کاظمی کی دبنگ کارروائی 24 کرش پلانٹ سیل…

باغ… ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے کسی بھی پلانٹ کو نہیں چلنے دیا جائے گا،تحصیلدار قمر کاظمی….

باغ…  باغ میڈیا اور شہریوں کی شکایات پر ادارہ تحفظ ماحولیات اور تحصیلدار باغ سید قمر کاظمی نے گرینڈ آپریشن کیا…

باغ….

 باغ نعمانپورہ منگ بجری اور ارجہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے 24 کرش پلانٹ سیل کر دئیے…

باغ….عوامی حلقوں نے کاروائی پر ڈپٹی کمشنر سردار وحید، تحصیلدار قمر کاظمی اور ادارہ تحفظ ماحولیات کو شاندار الفاظ میں مبارک باد پیش کی ہے..

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here