پونچھ کے نامور کرکٹر ذولفقار احمد متا انتقال کر گئے

0
492

باغ (حاجی محسن ہاشمی )

پونچھ کے نامور کرکٹر اور صابر شہید کرکٹ کلب راولاکوٹ کے کھلاڑی ذولفقار احمد (متا) کینسر کے موذی مرض سے لڑتے لڑتے بالآخر آج راولپنڈی ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ صابر شہید کے کوچ و انجمن تاجران چیک بازار کے صدر سردار یاسر خان کے مطابق ذولفقار احمد کی میت آج رات راولاکوٹ پہنچائی جارہی ہےجیکہ انکی نمازجنازہ کل 26 اپریل کو چک کوئیاں میں ادا کی جائےگی۔ اللہ پاک ان  کے درجات بلند کریں اور تمام لواحقین اور انکے چاہنے والوں کو صبر عطاء کریں۔ آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here