مسافر طیارے کو حادثہ، 41افراد ہلاک

0
426

روس میں مسافر طیارے میں کریش لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، حادثے میں دو بچوں سمیت 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
روسی میڈیا کے مطابق سخوئی سپر جیٹ طیارے نے ماسکو کے ایئر پورٹ سے اڑان بھری تھی کہ آگ لگنے پر اسے فورا ً اسی ایئر پورٹ پر واپس اتار لیا گیا۔
کریش لینڈنگ کے دوران طیارے کا پچھلا حصہ آگ کی لپیٹ میں آگیا تھا۔ طیارے میں 78افراد سوار تھے، طیارہ ماسکو سے روس کے شہر مرمینسک جارہا تھا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here