حاجی محسن ہاشمی باغ آزاد کشمیر۔رپورٹ
باغ شہر غیر ریاستی بھکاریوں ۔گداگروں کا مسکن بن گیا شہریوں تاجروں خواتین کو لوٹنے کا دھندہ عروج کو پہنچ گیا قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھکاریوں کو کھلی چھوٹ دے دی۔۔۔
پہلے ہی غریب عوام مہنگائی سے تنگ آچکی ہے وہاں ہی ان بھکاریوں نے لوگوں کا جینا حرام کر کے رکھا ہوا ہے اعلی حکام ان کا نوٹس لیں شہریوں کا مطالبہ عوام کا کہنا ہے کہ ان پیشہ ور گداگروں کی وجہ سے اس حق داروں کی حق تلفی ہو رہی ہے