آصف نسیم راٹھور کے بھائی ارشد محمود کی وفات پر پیپلز پارٹی یوکے کی تعزیعت

0
508

انگلینڈ (علی رضا)اظہار تعزیت پاکستان پیپلز پارٹی بریڈ فورڈ برطانیہ کے صدر آصف نسیم راٹھور کے بڑے بھائی ارشد محمود راٹھور کا آج راولپنڈی پاکستان میں ھارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ھوگیا ھے (اناللہ واناالہ راجعون) پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری جنرل سیکرٹری اظہر اقبال بڑالوی نایب صدر ریاض کوھمروی ظاھر حسین ڈارچوھدری ندیم قیصر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات آغا تنویر اقبال رابط سیکرٹری سرور رانجھا پیپلز پارٹی لیبر ونگ برطانیہ کے صدر حفیظ بلوچ پیپلز پارٹی گریٹر لندن کے صدر میاں سلیم جنرل سیکرٹری راجہ افتخار نایب صدر اسد نواز جبار بٹ سیکرٹری اطلاعات فخر عمران اور سینر رھنما پیپلز پارٹی برطانیہ خواجہ معین الدین سید ندیم میوے والا اور عارف مغل ایڈوکیٹ صدر پیپلز لائرز فورم دیگر نے ارشد محمود راٹھور کی المناک وفات پر اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ھوے اللہ سبحان تعالی سے دعا کی ھے کہ اللہ سبحان تعالی مرحوم کی مغفرت فرماے ان کے درجات بلند فرماے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here