آفریدی نے بیٹی کا نام رکھ دیا

0
663

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کا نام ’عروہ‘ رکھ دیا۔دو روز قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر 5 ویں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی جس کی خبر اُنہوں نے اپنے مداحوں کو ٹوئٹر پر دی بیٹی کی پیدائش کے بعد شاہد آفریدی نے آج اپنی بیٹی کا نام رکھ لیا ہے۔ سابق کپتان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ سب نے میری بیٹی کے لیے جو نام تجویز کیے تھے میں نے وہ سب پڑھے ہیں آپ سب کا شکریہ۔‘نہوں نے لکھا کہ ’اب سسپینس ختم ہوچُکا ہے اور میں نے اپنی بیٹی کا نام ’عروہ‘ رکھا ہے۔‘سابق کپتان نے اپنے ٹوئٹ میں اُن چھ ٹوئٹر صارفین کو بھی مینشن کیا اور مبارکباد دی جنہوں نے اُن کی بیٹی کے لیے ’عروہ‘ نام تجویز کیا تھا نہوں نے لکھا کہ ’اب سسپینس ختم ہوچُکا ہے اور میں نے اپنی بیٹی کا نام ’عروہ‘ رکھا ہے۔‘سابق کپتان نے اپنے ٹوئٹ میں اُن چھ ٹوئٹر صارفین کو بھی مینشن کیا اور مبارکباد دی جنہوں نے اُن کی بیٹی کے لیے ’عروہ‘ نام تجویز کیا تھا ھیں گے اُس کو انعام بھی دیں گے، آفریدی کے اِس ٹوئٹ کے بعد ٹوئٹر صارفین نے اُن کو بہت سے نام تجویز کیے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here