اب ایک روپیہ کراچی پر خرچ ہو گامرزا فیصل

0
317

لندن ( پ ر) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے سنیئر نائب صدر مرزا فیصل محمود وزیراعظم پاکستان عمران خان کے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کو سہراتے خوش آئند کہا اور امید ظاہر کی ایک ایک روپیہ کراچی پر خرچ ہو گا اور کوئی کک بیک اور کرپشن کی نظر نہیں ہوگا۔ فیصل محمود نے مزید کہا کہ کراچی کو ٹرانسفارمر یشن نہیں بلکہ کنکریٹ بنیادوں پر حل کرنا ہو گا اور کراچی کا مستقل حل مصطفی کمال کے 6 نکاتی پوائنٹ میں موجود ھے کراچی میں ناصرف اندون سندھ بلکہ پنجاب, خیبر پختونخواہ, بلوچستان, کشمیر اور گلگت بلتستان سے لوگ مسلسل آتے رھے ھیں اسی وجہ سے اس کو مسلسل ایڈریس کرنے کی ضرورت ھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here