اب ہو گاسگریٹ پینے پر جرمانہ

0
729

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سگریٹ بیچنےوالوں کی آئن لائن رجسٹریشن شروع کردی گئی۔حمزہ شفقات نے کہا کہ آج سے 18سال سے کم عمر افراد کو سگریٹ پینے پر جرمانہ ہوگا۔ڈائرکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا کہنا ہے کہ کم عمر والوں کو سگریٹ پینے پر ایکسائز ڈپارٹمنٹ ہزار روپےسے1 لاکھ تک جرمانہ کرے گا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ اسکولوں کالجوں کے قریب سگریٹ فروخت کرنے پر مکمل پابندی ہوگی، ایکسائز ڈپارٹمنٹ کا عملہ تمام قوانین پر سختی سے عمل کروائے گا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here