احمد فراز کی برسی کےموقع پر شبلی فراز کا پیغام

0
406

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے والد احمد فراز کی 12 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی زندگی میں والد کی تعلیمات سے ہدایات لیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ احمد فراز نے اپنے قول و فعل میں کوئی تضاد نہ رکھا، احمد فراز کو پاکستانی عوام سے بے پناہ محبت ملی۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here