استاد کی شاگرد سے بدفعلی

0
703

رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ
تھری میرواہ میں 10 سالہ معصوم ساحل منگنھار سے استاد سارنگ شر کی جنسی زیادتی کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی ویڈیو کے خلاف جسقم رہنما مسعود شاہ، رانو جلبانی، موریو میر بھر کی قیادت میں سکرنڈ کے قاضی سرفراز چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سارنگ شر کے خلاف سخت نعرے بازی کی اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ سارنگ شر کی جانب سے 10 سالہ معصوم ساحل منگنھار سے جنسی زیادتی کے عمل کی سخت مذمت کرتے ہیں انکے اس عمل نے استاد جیسے مقدس پیشے کو بدنام کیا اور نہ صرف معصوم کی زندگی برباد کی بلکہ اسکے والدین اور رشتہ داروں کو بھی رسوا کیا ایسے انسان کو بیچ چوراہے پر پھانسی دی جائے تاکہ کوئی اور اس قسم کی حرکت کے بارے میں سوچے بھی تو اسکی روح کانپ اٹھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here