اظہار تعزیت فرمان علی

0
307

ہم شمع نیوز کی پوری ٹیم کی طرف سے گھوٹکی سندھ سے شمع نیوز کے نمائندہ خصوصی فرمان علی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت
چوہدری رستم اجنالہ چیف ایگزیکٹو شمع نیوز جابر علی میڈیا مینجر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here