اعجاز قادری نوجوانوں میں عشق مصطفی بیدار کریں گی شاکرقادری

0
416

یوکے(علی رضا)شمع نیوز برمینگھم علامہ ذوالفقار علی شاکرقادری سرپرست اعلی انجمن غلامان مصطفے انٹرنیشنل نے صاحبزادہ اعجاز حسین قادری صاحب کو وائس چیئرمین انجمن غلامان مصطفی منتخب ہونے پر مبارباد پیش کرتے ہوے کہا کہ آپ کی دینی مزہبی سماجی شخصیت اور آپ کی بیشمار خدمات اور محنت کو سامنے رکھ کر ہی یہ عہدہ سونپا گیا ہے اور آپ کی زمہ درایاں بھی پہلے سے زیادہ ہیں انٹرنیشنل سطح پر زیادہ سے زیادہ کام کرنا ہے تاکہ تعلیمات قرآن وحدیث سے نوجوان نسل اور قوم و ملت کے بچوں کی رہنمائی کر کے دین متین کی طرف راغب کیا جا سکے علامہ شاکر علی نے مزید کہا کہ صاحبزادہ اعجاز قادری اس عہدے کی ذمہ داری کو نبھاتے ہوتے نوجوان نسل میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شمعیں روشن کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے اور نوجوانوں کو غلامی مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف راغب کریں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here