الکوزے گروپ آف کمپنیز نے دو ملازمین کو ڈپٹی سے فارغ کر دیا

0
494

الکوزے گروپ آف کمپنیز نے دو ملازمین کو ڈپٹی سے فارغ کر دیا۔لہزا دونوں ملازمین کے ساتھ الکوزے گروپ آف کمپنیز کے نام کا کسی قسم کا تعلق نہ رکھا جائے۔ادارہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیارپورٹ کے مطابق الکوزے گروپ آف کمپنیز(AGC) نے پشاور کے دو ملازمین اسد والد فضل دین اور شاہ پور والد محمد یاسین کو مورخہ 07/11/2021 ڈیوٹی سے فارغ کر دیا دونوں فارغ شدہ ملازمین کا تعلق پشاور سے ہے۔عوام الناس اور تمام ادارے کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دونوں ملازمین کا الکوزے گورپ آف کمپنیز (AGC)سے کوئی تعلق نہیں ہے لہزا دونوں ملازمین کے ساتھ الکوزے گروپ آف کمپنیز کے نام کا کسی قسم کا تعلق نہ رکھا جائے ادارہ ان کے کسی قول و فعل کا ذمہ دار نہ ہوگا۔

منجانب-الکوزے گروپ آف کمپنیز (AGC)

فون نمبر 0915700540

عوام الناس ہوشیار رہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here