امن دشمنوں کےساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔فرقان چیمہ

0
382

گجرات(شاہزیب علی شیبی سے)ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی خصوصی ہدایت کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر فرقان چیمہ نے علاقہ بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور جرائم کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ علاقہ سے جرائم کا خاتمہ اور قانون شکن عناصر کی سرکوبی کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا ،جرائم پیشہ افراد کسی رعائیت کے مستحق نہ ہیں ان کے خلاف بلاامیتاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔ قبضہ مافیہ، اسلحہ و بدمعاشی کلچر کو علاقہ سے پاک کر دیں گے علاقہ کا امن خراب کرنے کی کوشش کرنے والے کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔کسی کو علاقے کا امن برباد کرنے کی ہمت نہیں ہو گی علاقہ میں امن امان کی صورت حال پر پر حال بہتر ہے اور مزید بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here