انوکھی اور مہنگی ترین ڈبل روٹی

0
368

یوں تو ڈبل روٹی (بریڈ) ناشتے کی اہم ضرورت ہے، لیکن جناب اگر یہی بریڈ سونے اور چاندی سے سجی ہو تو پھر کیا ہی کہنے۔
جی ہاں، اسپین میں ایک ماہر بیکر نے سونے اور چاندی سے سجی مہنگی ترین بریڈ متعارف کروادی ہے۔
سونے اور چاندی سے سجی مہنگی ترین ڈبل روٹی
ایک گولڈ بریڈ کی قیمت 1,380یورو ہے۔ Juan Manuel Moreno نامی بیکر نے 4 سو گرام گولڈ بریڈ کی تیاری میں ایک گرام سونے اور ایک ایک گرام چاندی کا استعمال کیا ہے۔ئ
تو جناب اگر دنیا کی مہنگی ترین بریڈ کھانا ہے تو جیب بھاری کرلیں اور اسپین پہنچ جائیں۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here