انٹربینک میں ڈالر مزیدمہنگا ہوگیا

0
316

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو روپے کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 45 پیسے بڑھی ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 27 پیسے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 30 پیسے اضافے کے بعد 159 روپے 50 پیسے ہے۔ بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here