انگلینڈ کی ایک بڑی مسجد کا خوبصورت منظر

0
811

انگلینڈ کی ایک بڑی مسجد کا خوبصورت منظر۔ انگلینڈ کی لندن کے بعد دوسرےبڑی سٹی برمینگھم کی ایک خوبصورت مسجد گمگول شریف کا فضا سے خوبصورت منظر ( ماشاءاللہ )اللہ اس مسجد بنانے والوں اور اس کو آباد کرنے والوں اور اس کے ساتھ تعاون کرنے والوں کے اللہ تعالی علم عمل عمر اور روزی میں برکتیں عطا فرمائے اور اللہ دنیا کی ساری مساجد کی رونقوں کو دوبارہ جلد بحال فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here