اپنا حفاظتی ماسک خود بناہیں

0
704

اپنا حفاظتی ماسک خود بناہیں۔دکانداروں کی بلیک میلنگ میں نہ آہیں
خبریں آنا شروع گئی ہیں کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں ماسک کی شارٹیج ہوگئی ہے،
پچیس روپے والا ماسک اب 500 میں بھی دستیاب نہیں۔
آپ کے دو آپشنز ہیں۔
ایک، مہنگائی کا رونا روتے رہیں اور بالواسطہ ان زخیرہ اندوزوں کے مددگار بنے رہیں،
یا پھر ایک منٹ لگا کر اپنا سستا ماسک خود تیار کریں۔ اپنے پیسے بھی بچائیں اور زخیرہ اندوزوں کو بھی مجبور کردیں کہ وہ اپنا مال پرانے ریٹس پر مارکیٹ میں لے آئیں۔
یہ تصاویر ایک جاپانی ویب سائٹ سے لی ہیں جس میں بتایا گیا تھا کہ جب جاپانیوں کو لگا کہ انہیں ماسک مہنگے داموں ملنا شروع ہوگئے ہیں تو انہوں نے ٹشو کی سائیز پر ربڑ بینڈ کو سٹیپلر کی مدد سے لگا کر اپنے ماسک خود تیار کرنا شروع کردیئے۔
دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی عقل کا استعمال کرتے ہیں یا نہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here