ایک ماہ میں ایک ہی خاندان کے ساتھ تیسرا افسوس ناک واقعہ

0
308

روپوٹ (حاجی محسن ہاشمی )آزاد کشمیر ضلع باغ کے گا ؤ ں نکی کیر میں ایک ماہ کے اندر تیسرا افسوس ناک واقعہ ملز م نعمان عبا سی نے پہلے حافظ صغیر کے بیٹے کو پھندہ ڈا ل کر قتل کرنے کی کوشش کی ا و ر ملز م کے خلاف تھانہ باغ میں ایف.آئ .ر درج ہوئی جب پولیس ملز م کو گرفتار کرنے آئ تو ملز م کے گھر والوں نے مذ متت کی او ر ملز م پولیس کی ہتھکڑ یا ں لے کے فرار ہونے میں کامیاب ہوا جو کہ پولیس باغ کے لیے شرم کا مقام تھا بعد ا ز ا ں ملز م عبو ری ضمانت کروانے میں کامیاب ہو گیا یہ واقع ختم ہی نہیں ہوا تھا تو 17 جنوری کو ایک بار پھر نعمان عبا سی نے حافظ صغیر کے گھر کو آگ لگا دی ا ور پورا مکان جل کر خا کستر ہو گا ا و ر نعمان عبا سی کے خلاف پھر تھانہ باغ میں ایف.آئ .آ ر در ج ہوئی مگر باغ پولیس نے تا حال کوئی کروائی نہیں کی پولیس ملز م کی پشت پناہی کر رہی ہے جو کے افسوس ناک ہے ا و ر 20 جنوری کو ایک بار پھر ملز م نعمان عبا سی نے حافظ صغیر کے بھتیجے کو پھندا ڈال کر قتل کرنے کی کوشش کی ہے جو اس وقت باغ ہسپتا ل میں ز یر علا ج ہے اہل علاقہ نے ا علی حکام سے گزارش ہے کے حافظ صغیر کو انصاف فرام کیا جا ے ورنہ باغ انتظامیہ کے خلاف بھر پور ا حتجا ج کیا جا ے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here