باکسر عامر خان کی اپیل

0
627

پاکستانی نثزاد برطانوی باکسر عامر خان کی والدہ کا کل آپریشن ہو رہا ہے اور عامر خان نے اپنے چاہنے والوں سے اپنی والدہ کی صحت یابی کی کیے دعا کی اپیل کی ہے کہ کل انکی والدہ کا کینسر کا بہت بڑا آپریشن ہے پلیز عامر خان کی والدہ کے لیے دعا کریں اللہ انکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لبلبے کے کیسنر کی شکار اپنی والدہ کیلئے دُعاؤں کی اپیل کی ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عامر خان نے اپنی والدہ کے ہمراہ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ دونوں ہی بےحد خوش نظر آرہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here