بندر بھی ویٹ لفٹنگ کرنے لگا

0
367

فٹ رہنے کیلئے یوں تو ورزش بے حد ضروری ہے لیکن جناب یہاں تو بندر میاں بھی فٹ رہنا جانتے ہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس بندر کو ہی دیکھ لیں جو ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔تھائی لینڈ کے پارک میں موجود بندر نہ صرف ویٹ لفٹنگ کرتا ہے بلکہ پش اپ کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے کرتب بھی دکھاتا ہے جبکہ تیراکی میں بھی مہارت رکھتا ہے۔ یوں بندر کی ایکسرسائز کرتے ویڈیو پر جہاں لوگ تعریف کر رہے ہیں وہیں جانوروں کا خیال رکھنے والی تنظیموں نے اس ویڈیو پر پارک انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔پارک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس طرح یہاں دیگر جانوروں کو بھی ٹرین کیا جاتا ہے تاکہ وہ آنے والے سیاحوں کو خوب محظوظ کرسکیں۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here