تحریک عدم اعتماد کے وقت عمران خان کی سوچ سے متعلق شیخ رشید کا انکشاف

0
328

تحریک عدم اعتماد کے وقت عمران خان کی سوچ سے متعلق شیخ رشید کا انکشاف
عمران خان آخری وقت تک سمجھ رہے تھے کہ عدم اعتماد نہیں آرہی، شیخ رشید سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تحریک عدم اعتماد کے وقت عمران خان کی سوچ سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ایک ٹی وی پروگرام ’میں گفتگو کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان آخری دن تک سمجھتے رہے کہ تحریک عدم اعتماد نہیں آرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جس رات متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) حکومت چھوڑ کر چلی گئی تو میں بھی سمجھ گیا کہ باپ ہمارے ساتھ نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here