جلوس میں بھرپور شرکت کریں علامہ شاکر صاحبزادہ اعجاز

0
895

انگلینڈ (بیورو چیف شمع نیوز )دربار عالیہ رسول پور سیداں کےجلوس میلاد میں شرکت کی اپیل ذوالفقار شاکر صاحبزادہ اعجاز دربار عالیہ رسول پور سیداں سراے عالیمگیر میں عظیم الشان عید میلاد النبی جلوس و جلسہ زیر صدرات پیر سید علی عابد شاہ بخاری سجادہ نشین آستانہ عالیہ رسول پور سیداں زیر سرپرستی پیر سید زین العابدین شاہ صاحب میں بارہ ربیع الاول کو صبح نو بجے سے نماز ظہر تک پروگرام ہو گا تمام سنگی حضرات سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں حافظ علامہ پیر ذوالفقار علی شاکر اور صاحبزادہ اعجاز القادری نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام جملہ سنگی حضرات خود بھی شرکت فرمائیں اور دوست احباب کو شرکت کی دعوت بھی دیں جزاک اللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here