حافظ عبدالرزاق صادق کے بھائی محمد اکرم وفات پا گئے

0
356

ان للہ و انا الیہ راجعون
حافظ عبدالرزاق صادق اور محمد الیاس چوہان کے بڑے بھائی سابق کونسلر محمد اکرم چوہان گجرات میں 57 سال کی عمر میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں. ان کی نمازے جنازہ بروز منگل 14.30 پر جنازے گاہ چک پنڈی ڈنگہ روڈ گجرات ادا کی جائے گی
برائے رابطہ
03336266888

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here