حضرت امام حسین کی تعلیمات ہمارے لیے مشل راہ ہیں رئیس اعظم اجنالہ

0
354

گجرات (نمائندہ خصوصی )حضرت امام حسین اور انکے خاندان کی قربانی قیامت تک بے مثال رہے گی چوہدری محمد احسن رئیس اعظم اجنالہ چئیرمین تحریک تحفظ انسانیت نے اپنے بیان میں کہا کہ حضرت امام حسین رضی اللہُ عنہ کی اپنے نانا کے دین کے لیے دی گئی قربانی عظیم قربانیوں میں سے ایک قربانی ہے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گئ اس قربانی کو کو بھی فراموش نہیں کر سکتا امام حسین کی قربانی نے ثابت کر دیا ہے کہ حق ہمیشہ کے لیے ہوت ہے اور باطل مٹ جاتا ہے ۔انہوں نے اپنا سب کچھ قربان کر کہ حق اور صداقت کا علم بلند کر دیا ہمیں بھی ہمیشہ انکے نقش قدم پر چل کر ہمیشہ حق اور صداقت کا ساتھ دینا چائیے بیشک اس کے لیے جتنی بھی قربانیاں دینی پڑھیں رئیس اعظم اجنالہ نے کہا کہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی زندگی اور اور انکی تعلیمات ہمارے لیے مشل راہ ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here