خلیل الرحمن قمر مبارک باد کے مستحق ہیں بلال ہنجرا

0
380

خلیل الرحمن قمر مبارک باد کے مستحق ہیں بلال ہنجرا خلیل الرحمن قمر کو فحاشی کے خلاف اعلان جہاد کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں چوہدری بلال ہنجراکی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری بلال ہنجرا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خلیل الرحمن قمر نے فحاشی کے خلاف جو اتنی بہادری سے ہر فورم پر آواز اٹھائی ہے ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں اور ہم ہر مقام پر خلیل الرحمن کے ساتھ ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ انکو مزید ہمت عطا فرمائے کہ وہ بہادری کے ساتھ فحاشی کے خلاف بولتے رہیں انہوں نے کہا کہ ہر باوقار اور عزت دار مرد اور عورت انکے ساتھ ہیں اور قمر صاحب کو کسی صورت بھی بیہودہ عورت سے معافی نہیں مانگنی چاہیے اللہ تعالی ہمیں اور تمام پاکستانی قوم کو خلیل الرحمن کا اس نیک کام میں ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین اگر مارچ میں بے حیائی والے نعروں کی جگہ یہ نعرے ہوتے کہ عورت کو وراثت میں حصہ دو ۔تعلیم عورت حق ہے۔گھر کے کاموں میں مدد کے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پوری کرو۔مومن مرد اپنی آنکھوں کی حفاظت کرو۔عورت کا احترام سوسائٹی پر فرض ہے تو ہم ہر طرح سے اس مارچ کا ساتھ دیتے لیکن اس بے حیائی کے مارچ کی مکمل مخالفت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے ان شاء اللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here