پرتگال میں اج سے اکثر مساجد نماز کے لیے بند

0
603

پرتگال میں اکثر مساجد اج مورخہ 19-03-2020سے تمام نمازوں بشمول جمعہ کے لیے بند کر دیا گیا ہے ان میں لارنجیرو پرتگال کی دونوں مساجد ابوبکر صدیق مسجد – دامیہ ۔مسجد سید سیدونا عثمین – عمادورا-مسجد اتقوا – ستوبل ۔مسجد المدینہ – اورینج۔CCC – اودیویلش ۔فاطمہ مسجد ۔کیمبرا۔مسجد القادریہ۔ اورنج ۔حضرت بلال مسجد – پور تو ۔حضرت حمزہ مسجد – جنگ ۔مسجد غوثیہ (دارالعلوم اودیویلش )۔عائشہ صدیقہ مسجد (R.A.) – اودیویلش دارالعوم اودیویلش شامل ہیں مسجد غوثیہ (دارالعلوم اودیویلش لزبن)مسجد غوثیہ کی انتظامیہ کی طرف سے آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ، ریاست میں ہنگامی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے اعلان کیا جاتا ہے کہ *مسجد غوثیہ عارضی طور پر بند رہے گی-* ( لہذا کوئی بھی نماز ، بشمول نماز جمعہ اور دیگر اجتماعات منعقد نہیں ہو گے )جیسے ہی صورت حال بہتر ہوتی ہے، آپ سب کو مطلع کر دیا جائے گا-
ان شاءاللہ آپ سب کے تعاون کا بہت شکریہ
جزاک اللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here