دو بھائی ڈوب گئے

0
376

بیورو چیف (سندھ)افسوسناک واقعہ
مکھڈ شریف کے مقام پر نبیل اور ندیم نامی دو بھائی دریائے سندھ میں ڈوب گئے.
یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہر سال اسی مقام پہ کئی نوجوان ڈوب جاتے ہیں لیکن کسی نے سابقہ واقعات سے سبق نہیں سیکھا.نہ والدین اپنے اولاد کو منع کرتے ہیں اور نہ ہی انتظامیہ کی طرف سے دریا میں خصوصاً عید کے دنوں میں تیرنے پہ پابندی عائد کی جاتی ہے.
نوجوان تو ڈوب جاتے ہیں لیکن والدین انکی یاد میں زندگی بھر رو رو کر ہلکان ہوتے رہتے ہیں.
خدارا دریا کو سوئمنگ پول نہ سمجھیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here