ذیشان رشید شانی انجمن غلامان مصطفی گوجرانوالہ کےصدر منتخب

0
466

انگلینڈ (علی رضا)انجمن غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم انٹرنیشنل کی طرف سے ذیشان رشید شانی کو انجمن غلامان مصطفی گوجرانوالہ کا صدر منتخب کیا گیا ذیشان رشید کی صدارت کا فیصلہ انجمن غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اجلاس میں کیا گیا اجلاس چیرمین انجمن غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم علامہ حافظ شاکر علی قادری صاحب منعقد ہوا اور اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وائس چئیرمین انجمن صاحبزادہ اعجاز حسین قادری نے اعلان کیا کہ ذیشان رشید شانی کو گوجرنوالہ کا انجمن کا صدر نامزد کیا گیا ہے امید ہے کہ ذیشان رشید اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here