سرائے عالمگیر پولیس کی جرا ئم پیشہ افراد اور اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائیاں جاری

0
398

سرائے عالمگیر:ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی ہدایت پر اور ڈی ایس پی سرائے عالمگیر مدثر اقبال کی زیر نگرانی جرا ئم پیشہ افراد اور اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے امیر عباس SHOتھانہ صدر سرائے عالمگیر اور یاسر ندیم ASIنے دوران گشت قصبہ پل سے کھاریاں کے رہائشی ملزم محمد ذوالفقار ولد محمدنذیر کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ 4 روند برآمد کر کے مقدمہ درج لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here