سردار سید خیرشاہ چیئرمین پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح

0
325

چیرمین پی ایس پی کی اج پریس کانفرنس جھوٹ پر ممنی ھے ان کو پتہ ہونا چاھیے کے ان کو بھی کراچی کے سندھ اور پاکستان عوام نے مسترد کردیا ھے جب وہ کراچی میں سٹی ناظم تھے تو الطاف کی قسم کھایا کرتے تھے یہ وہی ھے بندہ الطاف کی قسمیں کھانے والا کراچی کے مہاجروں پر دوسرا الطاف ارھا ھے کمال کی صورت میں لکین کمال کی ھر بات جھوٹ پر ممی ھے وہ دوسروں کی کاپی کرتا یہ بھی الطاف ٹو ھے کراچی عوام کی خاطر عوام نے اس کو بوری طرح مسترد کیا الطاف اور کمال ایک ہی سکے دو سایڈ ہیں لوگ ان جان چکے ہیں ان سب سے بہتر ڈاکٹر فاروق ستار ہیں وہ مہاجر قوم کا درد سمجھتے کمال صاحب کی پریس میں کوی دم نہیں الطاف ٹو ہیں وہ نکل کرنے کے ہوشیار ہیں کروڑں کی آریشوں میں رہنے والے کمال نا کراچی کے عوام کا پتا ھے نا سندھ کے عوام کا پتہ ھے ناہی پاکستانی قوم کا پتہ ھے ستر لاکھ سے زیادہ بچے کراچی حیدر اباد سکھر جیکب اباد تحلیم صحت سے محروم ھیں عوام کا درد نہیں اقتدار درد ھے کمال صاحب کو وہ جو تحلیم اپنے بچوں کو دے رھے ہیں وہ تحلیم اپنے دور میں کراچی کے عوام کو کیوں نہیں دی اس وقت عوام یاد نہیں تھے ان کو اقتدار کا بھوکا اج اس کو کراچی یاد ارھا سندھ بھی پاکستان بھی اقتدار کی خاطر الطاف ٹو کو پہلے اپنا کردار دیکھنا چاھیے پھر بات کریں اے روز جھوٹ پر اور کاپی کی ہوی پریس کانفرنس کرتے ہوے سوچ کر بولنا چاھیے عوام کو پتہ ھے کون کتنا درد رکھتا ھے اور کون دود کھا دھلا ہمیں پتہ ھے سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سید سردار خیرشاہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here