گجرات جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی۔ چھتوں پر چڑھ کر احتجاج ۔تفصیل کے مطابق 3قیدی زخمی ہو گئے ہیں جن کو طبعی امداد دی جا رہی ہے۔ کرونا لاک ڈاون کے دوران 2 ماہ سے قیدیوں کی ملاقات پر پابندی کے بعد ہنگامہ ھوا۔ جیل انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی۔ جیل کے اندر شیلنگ اور فائرنگ کی آوازیں آ رھی ھیں گجرات جیل میں کسی مقام پر آگ بھی لگائے جانے کی اطلاعات۔ ھیں مگر اس کی تصدیق نہیں۔ گجرات جیل کے اندر قیدیوں کی ھنگامہ آرائی کے اصل حقائق جاننے کے صحافیوں کی ٹیم گجرات جیل پہنچ گئی جیل میں کیا کچھ ھوا تفصیل اکٹھی کی جا رہی ہیں