سپین حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کر دی

0
468

سپین (محمد عبداللہ کناریا )سپین حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کر دیا سپین کے صدر پیدرو نے سپین میں کرونا کے حالات کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں نو مئی تک توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے یاد رہے کہ سپین میں کرونا وائرس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا رکھی ہی اسی لیے حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کا اعلان کیا ہے اللہ پوری دنیا کو جلد از جلد اس عذاب سے نجات عطا فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here