سپین ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی نماز جنازہ

0
567

سپین ( ارسلان اشرف )سپین کے شہر کاسپے میں ٹریفک حادثے میں شہید ہونے والے چار پاکستانیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی کچھ دن پہلے کام پر جاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا جس کی وجہ سے چار پاکستانی جانبحق ہو گے تھے اور کچھ زخمی ہوئے تھے جانبحق . نماز جنازہ میں سپین میں بسنے والے مسلمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی. اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here