سکرنڈ پریس کلب میں مبارکباد کا سلسلہ جاری

0
639

رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ
سکرنڈ پریس کلب میں مبارکباد کا سلسلہ جاری
سکرنڈ پریس کلب میں ایک ہفتے سے مسلسل مبارکباد کا سلسلہ جاری این جی اوز سندھ کونسل کے قربان شاہ ۔ وارث نوناری اور رشید کیریو اپنے وفد کے ساتھ سکرنڈ پریس کلب پہنچ کر سکرنڈ پریس کلب کی نومنتخب باڈی کے عہدے داران اور ممبران کو مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائے اس موقع پر این جی اوز سندھ کونسل کے ممبر اور سکرنڈ پریس کلب کے صحافیوں نے سکرنڈ پریس کلب کے سینئر نائب صدر الہبچایو بھٹی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائے
اس موقع پر این جی اوز سندھ کونسل کے ممبر وارث نوناری اور قربان شاہ خطاب کرتے ہوئے کہا خبروں کے حوالے اور کوریج کے حوالے سے پوری سندھ میں سکرنڈ پریس کلب ٹاپ پہ جارہا ہے کیونکہ ہم پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی خبریں دیکھ رہے ہیں جس میں سکرنڈ پریس کلب نمبرون پے ہے ہماری ہمدردیاں ہماری نیک تمنائیں اور ہماری دعائیں سکرنڈ پریس کلب کے ساتھ ہیں آخر میں سکرنڈ پریس کلب کے صدر سینئر صحافی ادیب و دانشور استاد محمد صدیق منگو نے سکرنڈ پریس کلب سے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا سکرنڈ پریس کلب بہ واحد ادارہ ہے جس میں سینئر ممبر ہوں چاہے جونیئر ممبر ہوں صحافتی حوالے سے وہ اپنا ان ایمانداری سے منصب کردار ادا کرتے ہیں ہم نے اپنے ادارے میں ایک ایسا ماحول بنا رکھا ہے جس میں کوئی بڑا یا کوئی چھوٹا نہیں ہے سب برابر ہیں ہم سب کی خواہش ہے کہ ہمارا قلم مظلوم کی آواز بنے الحمدللہ آج ہمارے سکرنڈ پریس کلب ادارے میں ایسا کوئی بھی صحافی نہیں جو خبر کے حوالے سے کسی سے ایک سو روپیہ پیٹرول کا بھی لیا ہو اسی حوالے سے آج بھی ہمارا دل اور ایمان مطمئن ہیں کہ ہم نے اپنے فرائض میں کہیں بھی کوئی کوتاہی نہیں کی اور ہم نے ہمیشہ اپنا ایمانداری سے منصب کردار ادا کیا ہے اور کرتے رہیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here