سیلنڈر دھماکے رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز

0
342

رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز نوابشاہ
سکرنڈ: سیلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والا دوسرا شخص بھی زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ گیا. جانبحق ہونے والوں کی تعداد دو ہوگئ ایک زخمی

تین روز قبل سکرنڈ کے نواحی گاؤں ساجن کیریو میں گھر میں رکھا آکسیجن سیلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تھا
دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگیا تھا جبکے دو شدید زخمی ہوئے ہوئے تھے
زخمیوں میں سے ایک شخص کراچی میں زیر علاج تھا جو آج دم توڑ گیا جانبحق اور زخمی ہونے والے آپس میں باپ بیٹے ہیں
واقع کے بعد ورثاء نے الزام عائد کیا دھماکے سے قبل گیس سیلنڈر بھروایا تھا جو نجی گیس سلنڈر دوکاندار نے آکسیجن گیس کی بجائے ایل پی جی گیس بھر دیا تھا جس سے دھماکہ ہوا
ورثاء کی جانب سے گیس سیلنڈر دوکان کے مالک کی عدم گرفتاری پر دوسرے زخمی کی لاش سکرنڈ تھانے کے سامنے رکھ کر احتجاج جاری
پولیس کی جانب سے با اثر گیس سیلنڈر مالک کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جارہا تمام شواہد اور ثبوت ہونے کے باوجود پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here