سینئرُ صحافی و اینکر ارشد شریف قتل

0
127

سینئرصحافی اور اینکر ارشد شریف کو کینیا میں قتل کر دیا گیا۔

ارشد شریف کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق انہیں گولی ماری گئی ہے۔

واقعےکی مزید تفصیل سامنے نہیں آسکی، کینیا کی مقامی پولیس کی جانب سے واقعےکی تحقیقات جاری ہیں۔

ارشد شریف کچھ روز پہلے دبئی سے لندن بھی گئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here