شمع نیوز کے نمائندہ خصوصی فرمان علی کی اہلیہ انتقال فرما گئیں

0
382

سندھ (نمائندہ خصوصی )گھوٹکی سندھ سے شمع نیوز کے نمائدہ خصوصی فرمان علی کی اہلیہ انتقال فرما گئیں لیڈی ہیلتھ ورکر فرزانہ فرمان بی ایچ یو ایوب لکن اس فانی جہاں سے انتقال کر گئی تفصیلات کے مطابق 15 سے آگست شروع ہونے والی انسداد پولیو پروگرام میں دوران فیلڈ 19 اگست کو گرمی کی شدت برداش نہ کرتے ہوئے بے ہوش ہو کر گر گئی جس پر ان کو نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر آج 2 محرالحرام 23 آگست کو مالک حقیقی کی بارگاہ الہٰی کو جا پہنچی پروردگار جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here