شہاب الدین صدیقی کا نوشھرو فیروز جیل کا دورہ

0
883

جیل سپرنٹنڈنٹ شہاب الدین صدیقی نوشھرو فیروز جیل کا دورہ کر رہے ہیں۔جیل سپرنٹنڈنٹ شہاب الدین صدیقی کا نوشھرو فیروز تبادلہ۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ شہاب الدین نے نوشھرو فیروز جیل کا دورہ کیا۔حیدرآباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ شہاب الدین صدیقی کا نوشھرو فیروز تبادلہ گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جیل سپرنٹنڈنٹ شہاب الدین صدیقی کا نوشھرو فیروز تبادلہ کیا گیا اس موقع پر انہوں نے نوشھرو فیروز جیل کا دورہ کیا دورہ کے موقع پر انہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور جیل عملے کے ساتھ ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے جیل سپرنٹنڈنٹ نوشہرو فیروز جیل اور اسٹیبلشمنٹ سٹاف کالونی کا دورہ بھی کیا اس موقع پر انہوں نے سیکورٹی کو بہتر بنانے کے احکامات بھی جاری کر دیئے اور جیل کے اندر بہتر علاج و معالجے کیلئے احکامات بھی جاری کر دیئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جیل کے اندر قیدیوں کے مسائل و مشکلات حل کرنا جیل انتظامیہ کی ذمہ داری ہے انہوں نے جیل انظامیہ پر زور دیا کہ ڈیوٹی میں غفلت اور کوتائی برداشت نہیں کی جائیگی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here