شہناز انصاری کو قتل کرنےکی مذمت کرتے ہیں

0
452

شہناز انصاری کو قتل کرنےکی مذمت کرتے ہیں محسن ہاشمی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی وائی او ضلع باغ آزاد کشمیر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل سندھ اسمبلی کی ممبر شہناز انصاری پر قاتلانہ حملہ کر کہ جاں بحق کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتلوں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے شہناز انصاری پیپلز پارٹی کا اثاثہ تھی اور انکے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا اللہ‎ تعالیٰ انکے لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرماے امین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here