شیر کا شکار کرنا اتنا آسان نہیں ہے مریم نواز

0
811

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ شیر کا شکار کرنا آسان نہیں رہا۔لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن ہار تب تسلیم کرے گی جب اس کو ہرایا تو جائے۔انہوں نے کہا کہ انتظار فرمایے اور یاد رکھیے! ن لیگ اپنا اور این اے 249 کے عوام کا حق واپس لے کے رہے گی۔ن لیگ کی نائب صدر نے مزید کہا کہ شیر کو ہرانے کے لیے جو ہتھکنڈے آزمائے گئے، ان کی داستان بھی سامنے آنے والی ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here