صاحبزادہ حافظ اعجاز حسین کو مذہبی شخصیات کی مبارک باد

0
473

انگلینڈ (علی رضا)صاحبزادہ حافظ اعجاز حسین قادری کو انجمن غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم انٹرنیشنل کا وائس چئیرمین بننے پر مذہبی شخصیات کی مبارک باد مبارک دیتے ہوئے مشترکہ بیان میں کہا کہ صاحبزادہ اعجاز قادری خود ثناء خوان ہیں ان شاء اللہ غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے مبارکباد دینے والوں میں علامہ ذوالفقار علی شاکر چوہدری رستم اجنالہ چیف ایڈیٹر شمع نیوز علامہ مدثر شریف فیض قادری علامہ حنیف طاہر صاحبزادہ حضرت دلشاد قادری حاجی افضال اقبال
چوہدری جمیل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here