ضیاء الحسن لنجار کاشاہ سچل سامی فاؤنڈیشن کو خراج تحسین

0
541

رپورٹ (گل محمد لغاری شمع نیوز)ضیاء الحسن لنجار کاشاہ سچل سامی فاؤنڈیشن کو خراج تحسین نوابشاہ سابقہ وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار سے صوبہ سندھ کی متحرک تنظیم شاھ سچل سامی فاؤنڈیشن کے بانی کار لالہ ارشد خاصخیلی کے لنجار ہاوس نوابشاہ میں خصوصی ملاقات کی اس موقع پر سابقہ وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ ہمیں فخر ہے سچل سامی فاؤنڈیشن کی تنظیم اور اس کے چیف ایگزیکٹو لالہ ارشد خاصخیلی پہ جس نے ہمیشہ ضلع شہید بینظیر آباد اور مختلف ضلعوں کے غریب لوگوں پہ مشکل گھڑی آئی تو فورا شاھ سچل سامی فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹیو خاصخیلی نے ان غریب لوگوں کو یہ احساس دلایا کہ آپ اکیلے نہیں میرے بھائی ہیں اور اس مشکل گھڑی میں ان غریب مستحق لوگوں کی ہر طرح کی مدد کرتے ہوئے گلے لگایا سابقہ وزیر قانون ضیاءالحسن لنجار نے مزید کہاکہ شاھ سچل سامی فاؤنڈیشن جانب سے جو گلوبل بینکیوٹ میرے حال نواب شاہ میں پروگرام کیا تھا اس پروگرام کو میں نے میں نے دیکھا مجھے بہت خوشی ہوئی اور انشاءاللہ میں جلد شاھ سچل سامی فاؤنڈیشن کی آفس کا بھی وزٹ کروں گا ملاقات میں شاہ سچل سامی فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو لالا ارشد خاصخیلی نے سابقہ وزیر قانون ضیاء الحسین لنجار کے شاھ سچل سامی فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہنے پر شکریہ ادا کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here