ضیاء سید کے والد پیرزادہ امتیاز سید انتقال فرما گئے

0
132

پرتگال ضیاء سید کے والد پیرزادہ امتیاز سید انتقال فرما گئے
محترم پیرزادہ امتیاز سید عارضہ قلب کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے ہیں. نماز جنازہ آج رات بعد نماز عشاء رات دس بجے قبرستان محلہ)چاہ کھولے گجرات میں اور تدفین آج رات گیارہ بجے بروز اتوار 30 مئی موضع کوٹ غلام رسول شاہ (مانو چک – ہیلاں روڈ) تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاؤ الدین میں ہو گی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here