طیب الرحمان قادری کی کزن کے انتقال پر اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری

0
1040

حضرت علامہ پیر محمد طیب الرحمان قادری چئرمین قادریہ ٹرسٹ برمنگھم کی پھوپھی زاد بہن رحمة اللہ عليھا کے انتقال پر ملال پر
زعما ئے جماعت اھلسنت برطانیہ کا اظہار تعزیت۔
(پ ر)
جماعت اھلسنت بر طانیہ کے تمام قائدین جناب علامہ مفتی گل رحمان قادری چوہدری رستم اجنالہ چیف ایگزیکٹو شمع نیوز،صاحبزادہ اعجاز القادری ،حافظ علامہ ذوالفقار علی شاکر،علامہ خلیل احمد حقانی ،علامہ پیر مصباح المالک لقمانوی ، علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ، علامہ مفتی محمد نصیر اللہ نقشبندی ،علامہ رسول بخش سعیدی ،علامہ حافظ محمد سعید مکی ،علامہ مفتی یار محمد قادری ، علامہ قاری محمد حنیف الحسنی ،علامہ پیر ظہیر الدین صدیقی ،علامہ مفتی محبوب الرحمان قادری ،علامہ ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی ،علامہ حافظ عنایت علی
علامہ صاحبزاده محمد حمّاد ظہیرصديقي ،علامہ قاری فرحان صدیقی ، علامہ حامد قدوس ھاشمی ، علامہ شاہجہان مدنی،علامہ مفتی خورشید عالم صابری ،علامہ پیر محمد عمران ابدالی ،علامہ مفتی عبد الکریم جماعتی ،علامہ مفتی فیض رسول نقشبندی ،علامہ حافظ خرم شہزاد
،علامہ صاحبزادہ محمد شعیب چشتی ،علامہ مفتی فضل قیوم سبحانی قادری ،علامہ قاری فخر الزماں نقشبندی ، ،مولانا مطلوب الرحمان قادری ،علامہ اعجاز احمد شامی ، علامہ حافظ غلام رسول نقشبندی ،علامہ نیاز احمد صدیقی ،علامہ صاحبزادہ حسنین رضا صدیقی ، علامہ پیرزادہ اسد خان لقمانوی ،علامہ صاحبزادہ پیر غلام جیلانی نقشبندی ،علامہ محمد عبد اللہ سلطانی ،علامہ قاری اللہ بخش سعیدی علامہ قاری محمد اکرم نقشبندی ،علامہ حافظ محمد زاہدعلی ،علامہ حافظ محمد آزاد نقشبندی علامه حافظ محمد شفیق نقشبندی ، علامہ مفتی ڈاکٹر منور عتیق نعیمیی ،علامہ سید ریاض حسین شاہ برائ فیلڈ ،علامہ سید عبد الشکور قادری علامہ قاری محمد یونس نقشبندی، مولانا حاجی عبدالمجید نقشبندی ،علامہ حافظ محمد جاوید نقشبندی ،حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ،حافظ محمد بلال
نو شاہی سہروردی ،علامہ منظور احمد ربانی ، ،قاری تنویر اقبال قادری ،علامہ مظہر اقبال نقشبندی ،صاحبزادہ حسن ظہیر صدیقی ،علامہ اعجاز احمد نیروی ،علامہ ریاض احمد صمدانی ،علامہ قاری شبیر سعیدی ،علامہ حافظ تصدق حسین صدیقی ،علامه محمدعلى علامہ حافظ زاھدعلی ،علامہ ضیا الاسلام ھزاروی ،علامه قاری زاھد شریف علامہ محمد نواز ھزاروی ، مولنا محمد یوسف قمر ، علامہ عاطف جبار حیدری ،علامہ محمد جمشید سعیدی ،علامہ پیراحمد زمان جماعتی ،علامہ ثنا الله سیٹھی ،علامہ قاری شاہ محمد نوری اور دیگر علما ومشائخ سمیت تمام زعمائے جماعت اھلسنت برطانیہ کا حضرت علامہ پیر محمد طیب الرحمان قادری چئرمین قادریہ ٹرسٹ برمنگھم کی پھوپھی زاد بہن رحمة اللہ عليھا کے انتقال پر ملال پر تعزیت کرتے ھوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی کے اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے تمام خاندان ومتعلقین کو یہ صدمہ عظیمہ برداشت کرکے صبر کی توفیق عطا فرمائے آمین

جاری کردہ
محمد نصیر اللہ نقشبندی
ناظم نشرواشاعت
جماعت اھلسنت برطانیہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here